چار عناصر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مٹی پانی آگ اور ہوا جن سے جسم مرکب ہے، چار اجزاء چار چیزیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مٹی پانی آگ اور ہوا جن سے جسم مرکب ہے، چار اجزاء چار چیزیں۔